the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناگالینڈ،30ڈسمبر(ایجنسی) املیبنلا وٹی Imlibenla Wati گزشتہ سال مس ناگالینڈ بنی تھیں جبکہ اس سال وہ مس سپر ٹیلنٹ ورلڈ کے مقابلے میں تیسرے نمبر پر رہیں اور وہ آج کل سیاحت اور انسانی حقوق کی اعزازی سفیر بھی ہیں۔

انہوں نے آؤنگزا وارڈ



موکوکچونگ کی میونسپل کونسل نمبر 21 سے بلدیاتی انتخابات میں جنرل کٹیگری سے حصہ لینے کا اعلان کیا ہے جس پر انہیں سوشل میڈیا پر ملے جلے ردِعمل کا سامنا ہے۔


کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ سیاست میں آکر وہ بھی بدعنوان سیاست دانوں کا حصہ بن جائیں گی جبکہ زیادہ تر لوگوں نے اس فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ الگ سوچ رکھنے والے نئے لوگوں کو سیاست میں آنا چاہئے تاکہ سیاسی حالات میں بہتری آئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.